ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بیلتھنگڈی:غیر قانونی بیف لے جانے کے الزام میں 2افراد گرفتار۔2ملزمین فرار

بیلتھنگڈی:غیر قانونی بیف لے جانے کے الزام میں 2افراد گرفتار۔2ملزمین فرار

Sun, 29 Jul 2018 21:13:46    S.O. News Service

بیلتھنگڈی 29؍جولائی (ایس او نیوز)کیلور نامی مقام پر کارروائی کرتے ہوئے مقامی پولیس نے غیر قانونی طور پر بیف لے جانے کے الزام میں 2افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کا بیان ہے کہ ماروتی ایکو گاڑی میں غیر قانونی طور بیف سپلائی کیے جانے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ سب انسپکٹرکلائیمار کی قیادت میں پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جن دو ملزمین کو گرفتار کیا ان کا نام انتھونی عرف شیجواور ورگیس عرف شاجی ہے۔ جبکہ عارف کلاجے اور ثابت یرمال نامی مزید دو ملزمین موقع پر سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔بیف سمیت گاڑی ضبط کرتے ہوئے بیلتھنگڈی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرلیا گیا ہے۔


Share: